مشروم سے توانائی حاصل کرنے والے کمپیوٹرز

امریکہ کی اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے حیران کن تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ مشروم (فنگس) کو کمپیوٹر میموری ڈیوائسز کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں ماحول دوست اور دماغ جیسی ساخت رکھنے والے کمپیوٹرز بنانے کی بنیاد رکھ سکتی ہے. تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین میں دو الگ حادثات

جنوبی بحیرہ چین میں 2 مختلف حادثات پیش آئے ہیں اس دوران امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارہ تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے بحر الکاہل فلیٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ جنوبی بحیرہ چین میں 2 مختلف حادثات میں ان کے ایک سی ہاک ہیلی کاپٹر اور ایف-18 مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض روانہ. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرامے دو کنارے کا اصل ساؤنڈ ٹریک مقبول ہوا اور ناظرین کی توجہ حاصل کی۔

پاکستانی ڈرامے دو کنارے کا اصل ساؤنڈ ٹریک مقبول ہوا اور ناظرین کی توجہ حاصل کی۔…..سینئر اداکار جنید خان اور مومنہ اقبال نے ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر ڈرامہ دیکھنے والوں نے ریکارڈ توڑ دیے۔ سینئر اداکار جنید خان اور مومنہ اقبال نے ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کیا…..ڈرامہ “دو کنارے” مزید پڑھیں

27اکتوبر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی بدترین روایات کا دن ہے۔کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔

27اکتوبر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی بدترین روایات کا دن ہے۔کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے۔ دبئی میں اپنی رہائش گاہ پر چیئرپرسن(فرینڈز آف کشمیر) غزالہ حبیب کی وفد کے ہمراہ ملاقات کشمیر اشوز پر اپنی کتاب پیش کی۔ یوم سیاہ پر کراچی میں مرکزی اور ٹاؤن کمیٹیوں سے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مزید پڑھیں