
کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور سید محمد علی شاہ نے رئیس غلام رسول انڑ سے انکے بھائی غلام سرور انڑ کے انتقال پر تعزیت کی فاتحہ پڑھی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا مانگی۔ ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر انکوائری رپورٹ مرتب ایس پی مزید پڑھیں
















































