ہیٹی میں سمندری طوفان میلیسا کی تباہ کاریاں

ہیٹی میں سمندری طوفان میلیسا کے باعث سیلاب سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ سمندری طوفان جمیکا کے بعد کیوبا کے مشرقی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔ امریکی نیشنل ہریکن سینٹر کے مطابق طوفان میلیسا کیٹیگری 3 میں تبدیل ہوچکا ہے، طوفان کے باعث 105 میل فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ لاکھوں لوگ محفوظ مزید پڑھیں

برطانوی جڑواں بھائیوں نے دنیا کا سب سے بھاری کدو اُگا لیا

برطانیہ کے جڑواں بھائیوں نے 50 سال کی محنت کے بعد بالآخر دنیا کا سب سے وزنی کدو اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ہیمپشائر کے علاقے لیمِنگٹن سے تعلق رکھنے والے ایان اور اسٹورٹ پیٹن گزشتہ نصف صدی سے دیوقامت سبزیوں کی کاشت میں مصروف ہیں۔ اس بار اُنہوں نے ایسا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سموگ کے خاتمے کیلئے EPA کی بھرپور کارروائیاں

فیصل آباد میں سموگ کے خاتمے کیلئے EPA کی بھرپور کارروائیاں – سموگ کے خاتمے کیلئے 19 افراد گرفتار، متعدد یونٹ سیل، بھاری جرمانے عائد – عوام کی صحت، صاف فضاء کے تحفظ کیلئے کوئی رعایت نہیں دی جائیگی، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب

کمشنر کراچی کا فٹ پاتھوں اور سڑکوں پرقائم چاے خانوں اور ہوٹلوں کا نوٹس تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون

کمشنر کراچی کا فٹ پاتھوں اور سڑکوں پرقائم چاے خانوں اور ہوٹلوں کا نوٹس تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون۔ ہوٹلز سربمہر ان کے کاونڑز، کرسیاں میزیں اوردیگر سامان ضبط گرفتاریاں ہوں گی مقدمات درج ہوں گے۔ضبط کیا جانے والا سامان قانونی کارروائی کے بغیر واپس نہیں ہوگا کمشنر کراچی کمشنر کراچی کو وسطی شرقی ملیر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سال 2021ء سے سوئی گیس کے نئے کنیکشنز پر عائد پابندی ختم کرکے عوام دوست فیصلہ کیا ہے، جس سے لاڑکانہ سمیت پورے ملک کے عوام کو فائدہ پہنچے گا،

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان سوئی سدرن گیس کمپنی کے افسران سلمان صدیقی، شاہد شیخ، ریجنل منیجر رمیش کمار، فقیر غلام علی گاد محمد امین اور دیگر کے ہمراہ لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سال 2021ء سے سوئی گیس کے نئے کنیکشنز پر عائد پابندی ختم مزید پڑھیں