
دہلی میں اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی میں ایک بار پھر کئی بڑے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ جس میں دہلی پبلک اسکول، شری رام ورلڈ اسکول اور ماڈرن اسکول شامل ہیں۔ ============ ================ رپورٹس کے مطابق دھمکی ملتے ہی پولیس بم مزید پڑھیں














































