شیوننگ اسکالر شپ کیلیے دوسالہ تجربہ رکھنے والے مڈکیریئر پروفیشنلز درخواست دینے کے اہل ہوں گے، طلبہ کو ٹیوشن فیس، ویزہ، رہائش اور ماہانہ الاؤنس فراہم کیا جائے گا۔

برطانوی حکومت کا بین الاقوامی اسکالر شپ پروگرام “شیوننگ” ایک بار پھر دنیا بھر سے ذہین اور باصلاحیت طلبا کو برطانیہ میں اسکالر شپ کے تحت مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع فراہم کر رہا ہے۔ شیوننگ اسکالر شپ کیلیے دوسالہ تجربہ رکھنے والے مڈکیریئر پروفیشنلز درخواست دینے کے اہل ہوں گے، طلبہ کو مزید پڑھیں