“اسلام آباد میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی بنیاد رکھنے کا منصوبہ”

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پہلا اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسمارٹ اسلام آباد پروگرام کے حصے کے طور پر شروع کیا گیا ہے، پائلٹ پروجیکٹ کی لاگت 708.385 ملین روپے ہے، جس مزید پڑھیں

“راولپنڈی: ڈینگی لاروا سے شہریوں کو بلیک میل اور رشوت طلب کرنے کا انکشاف”

راولپنڈی میں ڈینگی لاروا برآمد کرنے کی دھمکیاں دے کر شہریوں کو بلیک میل اور رشوت طلب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے محکمہ ہیلتھ پنجاب کے سینٹری انسپکٹر عمران اصغر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ مجسٹریٹ سید علی جواد نقوی کی نگرانی میں کنٹونمنٹ بورڈ دفتر کے باہر چھاپہ مارا مزید پڑھیں

اسلام آباد: تھانہ ہمک کے علاقے میں پرائیوٹ گاڑی اور پولیس موبائل میں تصادم

اسلام آباد میں تھانہ ہمک کے علاقے میں پرائیوٹ گاڑی اور پولیس موبائل کے درمیان ٹکر ہوگئی۔ ترجمان پولیس کے مطابق حادثے میں پولیس کانسٹیبل تحسین شہید اور دوسرا اہلکار ساجد شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی، ڈرائیور کو گرفتار کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

“اسلام آباد: سیکٹر F-8/4 کے گھر میں گھسنے والا بندر وائلڈ لائف حکام کے قبضے میں”

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 فور کے گھر میں گھسنے والے جنگلی بندر کو وائلڈ لائف حکام نے پکڑ لیا۔ مکینوں نے بندر کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے تھے اور محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی تھی۔ محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق بندر کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

“راولپنڈی: قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب، پولیس تحقیقات میں مصروف”

راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا میں قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب ہو گئی۔ متوفی بچی کے والدین نے تھانہ دھمیال گرجا چوکی پولیس کو درخواست دے دی۔ اس حوالے سے بچی کے ماموں کا کہنا ہے کہ بچی کا 26 اگست کو انتقال ہوا، تیسرے دن دعا کے لیے آئے مزید پڑھیں