کیٹ واک کرتی 14 سالہ اس ماڈل لڑکی کی اچانک موت، لیکن جاتے جاتے اپنی ماں سے ایسی بات کہہ گئی

چین میں گزشتہ دنوں کیٹ واک کرتی ایک روسی ماڈل بے ہوش ہو کر گر گئی اور اس کی موت واقع ہو گئی لیکن مرنے سے پہلے وہ اپنی ماں تمام حقیقت بتاگئی ۔۔۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ولادا زیوبا نامی اس ماڈل کی عمر صرف 14برس تھی جسے ایک ایجنسی کے ذریعے مزید پڑھیں

پروازوں کی بندش: رمضان میں پاکستان سے لاکھوں عمرہ زائرین کا سفر کرنا مشکل

سعودی حکام کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں پر داخلے کی پابندی میں توسیع کے بعد رواں سال بھی پاکستان سے رمضان میں عمرے کے لیے جانے والے لاکھوں افراد سعودی عرب کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ سعودی عرب نے 17 مئی تک سفری پابندیوں میں توسیع کی ہے۔ مزید پڑھیں

واشنگٹن ڈی سی میں کار چھیننے کی واردات کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کار چھیننے کی واردات کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے اہل خانہ کے لیے دو روز میں تین لاکھ ڈالرز سے زائد عطیات اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے اہل خانہ کے لیے فنڈ ریزنگ ویب سائٹ پر ایک لاکھ ڈالرز کا مزید پڑھیں

ترک عوام کے دل عافیہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، وہ بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں

ترک عوام کے دل عافیہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، وہ بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں برصغیر نے تحریک خلافت کا ساتھ دیا، اب ترک عوام عافیہ کا ساتھ دیں گے ترک صدر طیب اردگان کی صاحبزادی سمیہ اردگان اور دیگر جماعتوں و شخصیات سے ملاقاتیں انقرہ اور استنبول میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا استقبال اور مزید پڑھیں

ایسٹر سے قبل انڈونیشیا دھماکوں سے لرز اٹھا، متعدد افراد زخمی

مقامی پولیس کے مطابق حملہ انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں کیا گیا، جس وقت دھماکا ہوا اس وقت چرچ میں مذہبی تقریبات جاری تھیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ چرچ کے پادری نے بتایا کہ موٹر سائیکل پر سوار ایک مشتبہ بمبار نے چرچ میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن سیکیورٹی مزید پڑھیں