زلمے خلیل زاد کی افغان صدر اور عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ زلمےخلیل زاد قطر میں طالبان سے ملاقات کے بعد گزشتہ روز کابل پہنچے، جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی ،قومی مفاہمتی کونسل مزید پڑھیں

تاجروں کی حمایت میں

تاجر برادری نے ایک بار پھر قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ اللہ اللہ۔ افراتفری اور نفسا نفسی کے اس دور میں ‘ مادہ پرستی کے اس چیختے ‘ چنگھاڑتے‘ بھنبھوڑتے زمانے میں‘ ایسے بے غرض افراد ‘ ایسے دھُن کے پکے لوگ! ایسا پُر عزم طبقہ ! ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں مزید پڑھیں

کویت میں اتوار کو کورونا وائرس کے 1،063 کیسز اور 7 اموات کی اطلاع ملی

کویت: کویت میں اتوار کو کورونا وائرس کے 1،063 کیسز اور 7 اموات کی اطلاع ملی ، جس سے اموات کی مجموعی تعداد 209،523 ہوگئی اور ہلاکتوں کی تعداد 1،172 ہوگئی۔ وزارت صحت کے سرکاری ترجمان ڈاکٹر عبداللہ ال صناد نے کنا کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ آئی سی یو میں 209 مریض مزید پڑھیں

امریکی عوام کے لئے بائیڈن انتظامیہ کی نئی خارجہ پالیسی ……

امریکی عوام کے لئے بائیڈن انتظامیہ کی نئی خارجہ پالیسی …… قادر خان یوسف زئی کے قلم سے امریکا میں بائیڈن انتظامیہ داخلی و خارجی معاملات سے نپٹنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن، عالمی تناظر میں امریکا کی پوزیشن، سابق صدر ٹرمپ سے قبل والی لانا چاہتے ہیں۔ امریکی کی داخلی مزید پڑھیں

سینٹ الیکشن میں چئیرمین سینیٹ کی نشست پر صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی کامیابی پر ریاض میں مقیم پی ٹی آئی کے سینئر ممبران نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سینٹ الیکشن میں چئیرمین سینیٹ کی نشست پر صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی کامیابی پر ریاض میں مقیم پی ٹی آئی کے سینئر ممبران نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا پی ٹی آئی ریاض کے سابقہ صدر خیبر پختونخوا ونگ تاج محمد خان مزید پڑھیں