
عاطف خان فراڈ کیس ،ماڈل نادیہ حسین سمیت 6افراد بینفشری نکلے 22 مارچ ، 2025FacebookTwitterWhatsapp کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے کے ہاتھوں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کے فراڈ کیس کی تفتیش میں ماڈل نادیہ حسین سمیت 6 افراد بینفشری نکلے۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے تحقیقات میں اہم شواہد مزید پڑھیں
































































