پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس میں مسلسل غیر حاضری پر 4افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا بڑا ایکشن، پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس میں مسلسل غیر حاضری پر 4افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردئیے، چیئرمین پی اے سی نے ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈسڑکٹ افسر ایجوکیشن کو معطل کردیا محکمہ زراعت، ورکس اینڈ سروسز کےضلعی افسران کو بھی معطل کرنے کےاحکامات جاری کئے مزید پڑھیں

مجموعی ملکی صورتحال پر گہر ی تشویش کا اظہار

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے منصورہ میں ہونے والے جماعت اسلامی کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مجموعی ملکی صورتحال پر گہر ی تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ حکومت نے نااہلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں ۔روزانہ لاکھوں کی تعداد میں عوام غربت کی لکیر مزید پڑھیں

یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے۔ اجڑی ہوئی بستی کی داستان

تحریر: حسن جلیل ———— محترم دوست ،کینیڈا میں مقیم شاعر ادیب، دانشور اور میڈیا پرسن تسلیم الٰہی زلفی نے ریڈیو پاکستان کراچی کے پرانے براڈکاسٹنگ ہاؤس کی کچھ تصویریں شیئر کیں تو نہ صرف انہوں نے ماضی کے دریچے کھول دئیے بلکہ یادوں کی اس بستی میں لے گئے جو اب خواب و خیال بن مزید پڑھیں

شیخ میشال الاحمد الجابر الصباح کویت کا نیا ولی عہد مقرر

شیخ میشال الاحمد الجابر الصباح کو کویت کا نیا ولی عہد مقرر امیری دیوان امور کے وزیر شیخ علی الجرح الصباح نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اعلی حضرت امیر کویت ، شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی سفارش شیخ میشال الصباح ، (پیدائش 1940 ء) اور کویت کے دسویں حکمران شیخ احمد الجابر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا موبائل فون سروس اور ڈبل سواری بند رکھنے کا فیصلہ

چہلم امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلے میں سندھ حکومت کا موبائل فون سروس اور ڈبل سواری بند رکھنے کا فیصلہ کراچی ۔ کل صبح 10سے رات 10 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی موبائل فون سروس جلوس کے راستوں اور مجلس کے اطراف میں بند رکھی جائے گی موبائل فون مزید پڑھیں