سندھ حکومت کا موبائل فون سروس اور ڈبل سواری بند رکھنے کا فیصلہ

چہلم امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلے میں سندھ حکومت کا موبائل فون سروس اور ڈبل سواری بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی ۔ کل صبح 10سے رات 10 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی

موبائل فون سروس جلوس کے راستوں اور مجلس کے اطراف میں بند رکھی جائے گی

موبائل فون سروس کراچی حیدر آباد۔ سکھر۔میرپورخاص خیرپور میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی

آج رات 12 بجے سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی