آئی جی سندھ کاماحول دوست اقدام۔۔ سی پی او کو شمسی توانائی پر منتقل کرنیکے کے حوالے اجلاس۔۔

کراچی12,دسمبر 2023:- آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی کو شمسی توانائی پر منتقل کرنیکے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں شمسی توانائی پر منتقلی کے حوالے سے ضروری تیکنیکی, توانائی کی گنجائش, توانائی کی پیداواری صلاحیت اورسالانہ بچت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا. اجلاس میں مزید پڑھیں

صوبائی محتسب سندھ “کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ کا ادارہ “, سندھ نے 12 دسمبر 2023 کوتربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا.

صوبائی محتسب سندھ “کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ کا ادارہ “, سندھ نے 12 دسمبر 2023 کوتربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا. جس میں ایل آر بی ٹی(دی لیٹن رحمت اللہ بینوولینٹ ٹرسٹ)، ہیلکس فارما (پرائیویٹ) لمیٹڈ، آدم جی انٹرپرائزز، اور دی پراچہ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ شامل تھے_ اس موقع مزید پڑھیں

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری ہوگئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کو بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام محفل نعت کا انعقاد

رپورٹ نور احمد عباسی کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام پروفیسرشاہدہ قاضی ویمن کمپلیکس میں بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل نعت کا اہتمام کیا گیا، جس میں ممبر گورننگ باڈی کلثوم جہاں، بشریٰ خالد، شفق نظام ، حنا، سعدیہ عبید، حرا اقتدار، فروا حسن اور فوزیہ چاند نواب نے بارگاہ رسالت مزید پڑھیں

آصف زرداری کا عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پر الزام باہر بیٹھے ہوئے ولاگرز کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی جیتے گی اور اُن ولاگرز کو جمائما پیسے دے رہی ہے، ایک لابی ہے جو ان کو سپورٹ کر رہی ہے، فنانس کر رہی ہے اور اس لابی کے کوئی اور ارادے ہیں۔سابق صدر کی گفتگو

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پر ولاگرز کو پیسے دینے کا الزام عائد کر دیا۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ جو لاڈلا سیاست دان جیل میں ہے، وہ ہی تو لاڈلہ ہے، اسی کو مزید پڑھیں