ایبٹ آباد: گھر میں خوفناک آتشزدگی-چھت گر گئی، 9 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں تریڑی کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے کے بعد چھت گر گئی سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایبٹ آباد کے علاقے تریڑی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس مزید پڑھیں

’آپ ن لیگ میں کب واپس آئے‘ ، ٹکٹ کے خواہشمند منحرف رکن سے نواز شریف کا سوال مولانا غیاث الدین کے جواب پراجلاس میں قہقہے گونج اٹھے، نواز شریف بھی مسکراتے رہے۔

’آپ ن لیگ میں کب واپس آئے‘ ، ٹکٹ کے خواہشمند منحرف رکن سے نواز شریف کا سوال مولانا غیاث الدین کے جواب پراجلاس میں قہقہے گونج اٹھے، نواز شریف بھی مسکراتے رہے۔ ملک میں آٹھ فروری 2024 جو عام انتخابات متوقع ہیں، دیگر تمام جماعتوں کے برعکس پاکستان مسلم لیگ (ن) انتخابات کی تیاریوں مزید پڑھیں

سیاست کے بڑوں میں سے کون کس سے لڑے گا نواز شریف، بلاول اور عمران خان کا مقابلہ کہاں اور کس سے ہوگا؟

پنجاب میں انتخابات میں حصہ لینے کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران دلچسپ انتخابی مقابلوں کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں میں سرفہرست مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مزید پڑھیں

سابق ایم این اے نور عالم خان کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے سابق چیئرمین نور عالم خان جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔ نور عالم خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی قائدانہ صلاحیت سے متاثر ہو کر جمیعت علما اسلام میں شامل ہوا، وہ جو کہتے ہیں مزید پڑھیں

کراچی: ٹرین سے ملنے والا بم اسکول بیگ میں رکھا گیا تھا

بم ڈسپوزل یونٹ نے کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر ٹرین سے بم ملنے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ بم عوامی ایکسپریس کی بوگی نمبر 5 میں سیٹ نمبر 71 کے قریب سے ملا، بم سیاہ اور لال رنگ کے اسکول بیگ میں رکھا گیا تھا۔ بیگ کا مزید پڑھیں