عام انتخابات: (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو میں بلال یاسین مزید پڑھیں

اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اے این پی کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی کی نشست پر ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن لڑیں گے۔ اے این پی نے بتایا کہ بیماری کے باعث اسفند مزید پڑھیں

نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا، کینیڈا منتقل

سندھ اسمبلی میں مسلسل3بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ کر کینیڈا منتقل ہوگئی ہیں۔2002سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر 3 بار سندھ اسمبلی کی مخصوص نشت پر رکن بنیں ، وہ سندھ اسمبلی کی کارروائی میں حصہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے- بلاول نے لیاری کا انتخابی میدان چھوڑ دیا

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی آئندہ انتخابات کی سیاست سے باہر ہو گئے ہیں ۔ آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کاکوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، وفاقی پولیس شاہد خاقان عباسی نے مری کی سیٹ سے تین بار کامیابی اور دو بار شکست کھائی ایک مرتبہ پیپلز مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری، آصف زرداری کے منظور

عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے نوابشاہ سے سابق صدر آصف زرداری سمیت درجنوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی مزید پڑھیں