* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ روینیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات * ملاقات میں ایس آر بی کی روینیو کلیکشن کا جائزہ لیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / یکم مئی 2024ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ روینیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات

* ملاقات میں ایس آر بی کی روینیو کلیکشن کا جائزہ لیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* ایس آر بی نے مالی سال 24-2023 میں مارچ تک 185.2 بلین روپے جمع کیے ہیں

* گزشتہ سال 23-2022 میں مارچ تک 148.3 بلین روپے جمع کیے گئے تھے

* حالیہ مالی سال کے 9 ماہ میں ایس آر بی نے 29 فیصد سے زائد رقم جمع کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* ایس آر بی نے اپریل 2024 میں 18.8 بلین روپے کی کلیکشن کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* گزشتہ سال اپریل 2023 میں ایس آر بی نے 15.2 بلین روپے کی کلیکشن کی تھی

* ایس آر بی کی صرف اس سال اپریل کی کلیکشن گزشتہ برس سے 23 فیصد زائد ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

* سندھ روینیو بورڈ ٹیکس کلیکشن کا ایک بہترین ادارہ بن گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ