
لڑکی کے جسم پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں ماں اور دو بیٹوں کو 14سال قید بامشقت ، 10لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
سزا پانے والے ملزمان میں عذرا زوجہ عباس مسیح، جبران ولد عباس مسیح، فرحان ولد جبران مسیح شامل ہیں
تینوں ملزمان کو ایڈیشنل سیشن جج کورٹ نمبر 2 کراچی ویسٹ نے سزا سنائی ۔
مدعی مقدمہ شمشاد مسیح اور متاثرہ لڑکی چندہ کی وکالت لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ نے کی۔
تینوں ملزمان کے خلاف تھانہ سرجاث ٹاؤن میں ایف آئی آر نمبر 561/20219 زیر دفعہ 336 بی کے تحت مقدمہ درج تھا۔
تینوں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے مدعی مقدمہ شمشاد مسیح کی بہو چندہ پر تیزاب پھینکا جس اس کا جسم جل گیا تھا۔ وکیل مدعی مقدمہ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ
متاثرہ لڑکی چندہ، مدعی مقدمہ اور دیگر گواہوں نے ملزمان کے خلاف گواہی دی اور انہیں عدالت میں شناخت بھی کیا ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ
میڈیکل شہادت ریکارڈ پر موجود ہے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ
عدالت نے تینوں ملزمان کو 14سال قید 10 لاکھ جرمانہ عدم ادائیگی پر مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی۔عدالت نے مقدمہ نمٹادیا
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























