مانسہرہ میں شدید برفباری کے باعث پھنسی سیاحوں کی گاڑی کو ریسکیو کرلیا گیا


خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں شدید برف باری کے باعث گٹی داس کے مقام پر پھنسی سیاحوں کی گاڑی کوریسکیو کرلیا گیا جبکہ گاڑی میں سوار 5 سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ پولیس کے جوان سخت موسم اور برف باری کے دوران بھی سیاحوں اور عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے، شدید برفباری کے دوران مانسہرہ کے سیاحتی مقام گٹی داس میں پشاور سے آئے سیاح پھنس گئے تھے۔

مقامی پولیس کے جوانوں نے فوری طور پر گاڑی میں سوار 5 سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا اور پھر ان کی پھنسی ہوئی گاڑی کو نکال کر بحفاظت منزل مقصود کی طرف روانہ کیا۔

سیاحوں نے مانسہرہ پولیس کی جانب سے ملنے والی بہترین خدمات پر اس کے افسران اور جوانوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

خیبر پختونخوا

Mansehra

snow fall

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================