سوات، مہوڈنڈ جھیل کے برفباری کے بعد مناظر


سوات، مہوڈنڈ جھیل کے برفباری کے بعد مناظر

سوات، مہوڈنڈ جھیل کے برفباری کے بعد مناظر

بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش

راولپنڈی اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ۔ جھیل سیف الملوک کاحسن مزید نکھر گیا۔ ناران بازار سے ملحقہ پہاڑوں نے بھی سفید چادر اوڑھ لی ۔

کراچی: رات کے درجۂ حرارت میں کمی آنا شروع
کراچی میں رات کے درجۂ حرارت میں کمی آنا شروع ہو گئی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 20.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

کراچی: موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 19 سے 21 اور زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں شمال کی سمت سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔

شہر میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

آزاد کشمیر، اسلام آباد، مری، اٹک، سوات میں بارش

آزاد کشمیر، اسلام آباد، مری، اٹک، سوات میں بارش
ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔

اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اٹک، ڈیرا اسماعیل خان، مالا کنڈ، سوات اور صوابی میں بارش ہوئی۔

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے، بارش کے بعد سردی بڑھ گئی۔

علاوہ ازیں پنجاب آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں رہا، اسموگ کے باعث آج بھی موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================