13 لاکھ حاملہ خواتین حکومت سندھ کے سوشل پروٹیکشن پروگرام سے مستفید ، کی پیدائش تک مالی معاونت صحت اور خوراک کا بہتر خیال اور انتظام اپنی مثال آپ شاندار منصوبہ ۔

13 لاکھ حاملہ خواتین حکومت سندھ کے سوشل پروٹیکشن پروگرام سے مستفید ، کی پیدائش تک مالی معاونت صحت اور خوراک کا بہتر خیال اور انتظام اپنی مثال آپ شاندار منصوبہ ۔

تھا اب 15 اضلا تک اس کا دائرہ کار پھیل چکا ہے یہ بے حد مفید اور مقبولیت اختیار کرنے والا منصوبہ ثابت ہوا ہے اب تک اس پروگرام کے تحت 13 لاکھ خواتین رجسٹریشن کے مراحل سے گزر کر مالی معاونت حاصل کر رہی ہیں خواتین کے حمل کی شروعات سے لے کر بچے کی پیدائش تک ان کی مالی معاونت کے ساتھ ساتھ صحت اور خوراک کی بہتر نگہداشت اور انتظام کے لیے شروع کیا گیا یہ منصوبہ سندھ بھر میں کافی مقبولیت اختیار کر گیا ہے ماں اور بچے کی بہتر صحت اور ماں بچے کو صحت مند رکھنے کے حوالے سے یہ منصوبہ کافی اہمیت کا حامل رہا ہے اس میں رجسٹریشن میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے دو اجلاس سے شروع ہوا تھا اب 15 اضلا میں 13 لاکھ حاملہ خواتین رجسٹرڈ ہو چکی ہیں اور اس منصوبے کے تحت مالی معاونت حاصل کر رہی ہیں اور مستفید ہو رہی ہیں اور ان کی صحت کا خیال رکھا جاتا ہے اور بہتر خوراک کے لیے مالی معاونت کی جاتی ہے تاکہ ماں اور بچہ صحت مند رہیں سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ اس پروگرام کے حوالے سے خود فالو اپ لیتے رہتے ہیں اور ان کی سنجیدگی اور توجہ کی وجہ سے یہ منصوبہ کامیاب ہوا ہے اس کو مزید بڑھایا جا رہا ہے اور اس کی فنڈنگ میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے اس طرح کے منصوبے دیگر صوبوں کے لیے بھی ایک روشن مثال ہیں اور سندھ بھر میں حاملہ خواتین اور پورے خاندان کے لوگوں نے ایسے منصوبوں کو خوش ائندقرار دیا ہے اور اس کے بہتر اور حوصلہ افزا نتائج سامنے اآرہے ہیں

ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیے جانے والا یہ منصوبہ صوبائی حکومت 2027 کے دسمبر تک جاری رکھے گی 13 لاکھ حاملہ خواتین کی رجسٹریشن ہونی ہے اور دو لاکھ سے زائد خواتین مستفید ہو رہی ہیں اس تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے دو اضلا سے شروع ہونے والا منصوبہ 15 اضلا تک پھیل چکا ہے اور اس منصوبے کی مدت کو بڑھانے اور اس کے لیے مزید فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے بھی کوششیں ہو سکتی ہیں