
29 اکتوبر 2024
راولپنڈی
ان خیالات کا اظہار ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے مہلو شریف فتح جنگ میں ڈیرہ سید ریاض حسین شاہ میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس عظیم الشان محفل کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ بابا فرید الدین شکر گنج دیوان احمد مسعود چشتی نے فرمائی۔ جبکہ مہمانان خاص میں سید امجد شاہ، سید سجاد حسین شاہ، سید سلامت علی شاہ، سید فیصل ریاض حسین شاہ ، سید نعمان ریاض حسین شاہ ،ممبر صوبائی اسمبلی محمد خورشید، سید بشیر حسین شاہ ، مفتی محمد لیاقت علی ، مفتی محمد رضوان انجم ، صاحبزادہ محمد عثمان غنی، علامہ بشیر القادری ، شیخ عارف سھیل، پروفیسر ابرار احمد خان ، سید قیصر عباس شاہ شامل تھے۔ اہل علاقہ کی کثیر تعداد محفل میں شرکت کی۔ سید ریاض حسین شاہ نے محفل میلاد النبی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیدوں کا ناز یے کہ ہمارا تعلق ابو تراب کے قبیلے سے ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حق مولا علی کے ساتھ ہے جدھر علی جائیں حق بھی انکے پیچھے پیچھے چلتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ فقیر لوگوں کو توڑنے والا نہیں بلکہ جوڑنے والا ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے مقبول بندوں کی دعائیں قبول فرماتا ہے۔ سید ریاض حسین شاہ نے اپنے خطاب میں علامہ محمد قاسم شیخ کو عظیم الشان اور فقید المثال محفل منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کی اور انکی دینی خدمات کو سراہا ۔ الحاج محمد ریحان روفی نے اپنا خوبصورت کلام پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























