گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح-

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کراچی — گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج 11-B نارتھ کراچی میں ایک جدید ترین کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس تقریب کا اہتمام 31 اکتوبر 2025 کو کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر نوید رب (ڈائریکٹر جنرل آف کالجز، سندھ کراچی) نے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کے عبوری نتائج سندھ میں ویب سائٹ پر جاری

سیبا ٹیسٹنگ سروس نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے عارضی نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے۔ کراچی سے اعلامیہ کے مطابق ایس ٹی ایس کے تحت لیے جانے والے ایم ڈی کیٹ کے 4 مختلف پرچے تھے، چاروں پرچوں کے جوابات ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے تھے۔ سیپا کے اعلامیہ کے مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات کی جانچ اب ای مارکنگ کے ذریعے ہوگی، ناظمِ امتحانات

میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر حمزہ خان تگڑ نے کہا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026ء میں نویں جماعت کے مضامین کی جانچ دستی نہیں بلکہ سارے مضامین کی جانچ ای مارکنگ کے ذریعے کی جائے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر حمزہ خان تگڑ نے بتایا کہ نویں جماعت کے تمام مضامین جبکہ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے ٹیسٹ مراکز کی فہرست جاری

میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس اور این ای ڈی یونی ورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ اسلام آباد میں امتحان پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں منعقد کیا جائے گا۔ حیدرآباد، جامشورو، مزید پڑھیں

“انٹر بورڈ کراچی نے 11ویں سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج جاری کر دیے”

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے گیارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج کااعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق گیارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ کے امتحانات میں 19 ہزار 433 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی۔ انٹر بورڈ کراچی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 19 ہزار 23 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے، جن میں سے 8 ہزار مزید پڑھیں