پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1417 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 224 پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے مزید پڑھیں

دوپہر کی نیند: سنتِ نبوی ﷺ اور سائنسی اعتبار سے بے حد مفید عمل

دوپہر کے وقت مختصر نیند لینا نہ صرف سنتِ نبوی ﷺ ہے بلکہ ماہرین کے مطابق یہ جسم اور دماغ دونوں کے لیے نہایت مفید عمل ہے۔ سائنسی تحقیقات بتاتی ہیں کہ کھانے کے بعد چند منٹ کی نیند توانائی بحال کرتی ہے، یادداشت بہتر بناتی ہے، ذہنی دباؤ کم کرتی ہے اور موڈ کو مزید پڑھیں

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، عرفان محسود نے فنگر ٹِپ پُش اپس کے شعبے میں ناروے کے ایتھلیٹ سویری ڈائسن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ سویری ڈائسن نے مزید پڑھیں

ملک بھر میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

موسم پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش ہوسکتی ہے ۔ منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر نئی بمباری، 35 فلسطینی جاں بحق

اسرائیل نے اپنے زندہ اور مردہ یرغمالیوں کی حوالگی کے بعد ایک بار پھر غزہ پر بم برسانا شروع کردیے ہیں۔ امن معاہدے کے چند ہی روز بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے درجنوں اہداف پر 120 راکٹ حملے کر دیے ہیں۔ اسرائیل نے نصیرات کیمپ پر بھی بمباری کی، تازہ حملوں میں مزید پڑھیں