آج 20 اکتوبر 2025 سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس میں بوگیوں کی کمی کے باعث مسافر انجن اور چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور۔ ریلوے انتظامیہ سے بوگیاں بڑھانے کی درخواست ہے۔

آج 20 اکتوبر 2025 سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس میں بوگیوں کی کمی کے باعث مسافر انجن اور چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور۔ ریلوے انتظامیہ سے بوگیاں بڑھانے کی درخواست ہے۔

مرد اور عورت برابر نہیں , بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی بڑی وجہ یہ ہے کہ عورتیں اپنے شوہر کے ساتھ مقابلہ کرتی ہیں، مرد کو الله نے ایک مقام دیا ہے، عورتیں جو بھی کر لیں مرد کے براربر نہیں آ سکتی، صبا فیصل

مرد اور عورت برابر نہیں , بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی بڑی وجہ یہ ہے کہ عورتیں اپنے شوہر کے ساتھ مقابلہ کرتی ہیں، مرد کو الله نے ایک مقام دیا ہے، عورتیں جو بھی کر لیں مرد کے براربر نہیں آ سکتی، صبا فیصل

پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ جناب زمرد خان صاحب ہلال امتیاز، پاکستان سویٹ ہوم اور کیپیٹل سمارٹ سٹی ہسپتال و سمارٹ انسٹیٹیوٹ اف ریہیبلیٹیشن میڈیسن کے تعاون سے(چکری روڈ نیئر راجڑ اسٹاپ) پر سیدہ فاطمہ الزہرہ ہسپتال میں ایک شاندار مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ جناب زمرد خان صاحب ہلال امتیاز، پاکستان سویٹ ہوم اور کیپیٹل سمارٹ سٹی ہسپتال و سمارٹ انسٹیٹیوٹ اف ریہیبلیٹیشن میڈیسن کے تعاون سے(چکری روڈ نیئر راجڑ اسٹاپ) پر سیدہ فاطمہ الزہرہ ہسپتال میں ایک شاندار مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپ خاص طور پر علاقے کے معذور مزید پڑھیں

جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ کوئٹہ۔ حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ کے کورٹ نمبر 1 میں منعقد ہوئی۔ کوئٹہ۔ جسٹس اقبال احمد کاسی نے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے حلف لیا۔ کوئٹہ۔ تقریب میں ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر پیغام

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر پیغام * ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی پر صوبے بھر کی ہندو برادری کو گورنر سندھ کی دلی مبارکباد * دیوالی روشنی، محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے، گورنر سندھ * ہندو برادری ملک اور صوبے کی ترقی و مزید پڑھیں