ماحولیاتی خطرات کے پیشِ نظر ناروے کا ویلتھ فنڈ سرمایہ کاری کے فیصلوں میں اے آئی سے مدد لے گا

ناروے کے خودمختار ویلتھ فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ماحولیاتی تبدیلی سے ممکنہ مالی نقصانات سے بچنے کے لیے اپنی سرمایہ کاری کے تجزیے میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کرے گا۔ ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا خودمختار مزید پڑھیں

’پاکستان آئیڈل‘ میں فواد خان کی شمولیت پر تنازع، شوبز شخصیات گلوکار کے دفاع میں میدان میں آ گئیں

گلوکارہ حمیرا ارشد نے حال ہی میں موسیقی کے ریئلٹی شو ’پاکستان آئیڈل‘ میں فواد خان کی بطور جج شمولیت پر اعتراض اٹھایا، جس کے بعد شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات فواد خان کے حق میں بول پڑیں۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا ارشد نے کہا تھا کہ ایسے مزید پڑھیں

غزہ میں 54 شہدا کی لاشوں کی اجتماعی تدفین

غزہ کے علاقے دیر البلاح میں 54 شہدا کو ایک مقامی قبرستان میں اجتماعی قبر میں دفن کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہدا کی لاشیں معاہدے کے تحت اسرائیل کی طرف سے فلسطین کو واپس کی گئی تھیں۔ یہ لاشیں اُن 145 فلسطینی افراد میں شامل ہیں جنہیں اسرائیل نے ایک معاہدے کے مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے 9 ہزار گھنٹے تک چلنے والا جدید بیٹری سسٹم تیار کر لیا

چینی سائنس دانوں نے ایک نیا بیٹری سسٹم بنایا ہے جو لیتھیئم سیلز کو محفوظ طریقے سے ہزاروں گھنٹوں تک فعال رکھنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ یہ جدت برقی گاڑیوں اور پاور گرڈز کے لیے بہتر بیٹریاں فراہم کر سکے گی۔ لیتھیئم میٹل بیٹریاں اپنی توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے مستقبل کے مزید پڑھیں

امریکی خاتون نے بار بار دکھائی دینے والے نمبر 29000 سے لاٹری کھیل کر ڈھائی لاکھ ڈالر جیت لیے

امریکا کی ایک خاتون نے بار بار نظروں کے سامنے آنے والے ایک نمبر (29000) سے لاٹری کھیل کر ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ کا انعام جیت لیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی بار یہ نمبر خبروں میں ایک جہاز کے سائیڈ پر درج دیکھا تھا۔ دوسری بار انہوں نے یہ نمبر مزید پڑھیں