اسنیپ چیٹ کا امِیجن اے آئی لینس اب تمام صارفین کے لیے بلا معاوضہ دستیاب

اسنیپ چیٹ نے اپنے امیجن اے آئی لینس کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا ہے۔ اسنیپ چیٹ کے مطابق یہ لینس صارفین کو صرف گفتگو کے اشاروں کے ذریعے اپنے اسنیپز کو نئے انداز میں تخلیق کرنے یا نئے سیاق و سباق میں پیش کرنے کی سہولت دیتا ہے ۔ اسنیپ چیٹ کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی: استاد کی جانب سے پانچویں جماعت کے طالبعلم پر شدید تشدد

پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں نجی اسکول کے استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔استاد کے تشدد سے طالبعلم کے جسم پر نشانات پڑ گئے۔ متاثرہ طالب علم کا کہنا ہے کہ سبق یاد نہیں تھا جس پر استاد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ طالب علم کے مزید پڑھیں

میانمار میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی متاثر، اسپیس ایکس نے 2,500 سے زائد اسٹار لنک ڈیوائسز غیر فعال کردیں

اسپیس ایکس نے میانمار میں ڈھائی ہزار سے زائد اسٹار لنک ڈیوائسز بند کر دی ہیں، یہ ڈیوائسز آن لائن فراڈ اور اسکیم سینٹرز میں استعمال کی جا رہی تھیں۔ کمپنی کی نائب صدر کے مطابق یہ کارروائی اِن مقامات پر کی گئی جہاں ’اسکیم سینٹرز‘ سرگرم تھے۔ رپورٹس کے مطابق میانمار کے سرحدی علاقوں مزید پڑھیں

2 ماہ میں جعلی اور مہنگی ادویات کی فروخت 99 فیصد بند ہو جائے گی ، مصطفیٰ کمال

2 ماہ میں جعلی اور مہنگی ادویات کی فروخت 99 فیصد بند ہو جائے گی ، مصطفیٰ کمال مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ادویات کے ڈبوں پر بار کوڈ لگا کر مارکیٹ میں فروخت پر کام کر رہے ہیں ۔ فارما ڈیوائسزز کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے انڈسٹریز کیساتھ کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

پاکستانی ڈراموں کا سنہرا دور واپس آگیا، آپ اس وقت کون سے ڈرامے دیکھ رہے ہیں؟

پاکستانی ڈراموں میں کچھ عرصے سے ایک کمزور دور چل رہا تھا۔ جولائی اور اگست تک صرف “پرورش” ایسا ڈراما تھا جو نمایاں دکھائی دے رہا تھا، ورنہ تقریباً تمام ڈرامے کمزور ثابت ہو رہے تھے۔ تاہم ستمبر اور اکتوبر میں نئے سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی صورتحال بہتر ہوگئی ہے، اور اب اس مزید پڑھیں