روٹری انٹرنیشنل کی جانب سے لالچند آباد میرپورخاص میں پولیو کا آگاہی دن منایا گیا. جس میں مہمان خصوصی روٹری انٹرنیشنل پولیو پلس کے ممبر عزیز میمن نے شرکت کی اس موقع پر ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی نے بھی پروگرام میں شرکت کی


میرپور خاص
رپورٹ
تحسین احمد خان
روٹری انٹرنیشنل کی جانب سے لالچند آباد میرپورخاص میں پولیو کا آگاہی دن منایا گیا. جس میں مہمان خصوصی روٹری انٹرنیشنل پولیو پلس کے ممبر عزیز میمن نے شرکت کی اس موقع پر ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور انہیں میرپورخاص پہنچنے پر خوش آمدید کرتے ہوئے سوینئیر بھی پیش کیا ا س موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا عزیز میمن نے کہا کہ روٹری انٹرنیشنل پاکستان سے پولیو مرض کے خاتمے تک ہر ممکن حد تک ساتھ دیتا رہے گا تاکہ ہم اپنے معصوم بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچا سکیں. اس موقع کمشنر نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر پولیو کا خاتمہ کرنے کیلئےپر عزم ہیں اور انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں انہوں نے مزید کہا روٹری انٹرنیشنل کا پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کلیدی کردار ہے اور ہمیشہ روٹری کلب نے پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرتی آ رہی ہے . بعد اذاں انہوں نے گلستان معذورین افراد میں روٹری شرٹس بھی تقسیم کیں اور روٹری انٹرنیشنل کے ٹنڈو آدم روڈ کے قریب سمارٹ ولیج کا اور میرپورخاص پریس کلب کا بھی دورہ کیا اور پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں میرپورخاص پریس کلب کے صحافیوں کے کردار کو بھی سراہاروٹری انٹرنیشنل کی جانب سے لالچند آباد میرپورخاص میں پولیو کا آگاہی دن منایا گیا. جس میں مہمان خصوصی روٹری انٹرنیشنل پولیو پلس کے ممبر عزیز میمن نے شرکت کی اس موقع پر ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور انہیں میرپورخاص پہنچنے پر خوش آمدید کرتے ہوئے سوینئیر بھی پیش کیا ا س موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا عزیز میمن نے کہا کہ روٹری انٹرنیشنل پاکستان سے پولیو مرض کے خاتمے تک ہر ممکن حد تک ساتھ دیتا رہے گا تاکہ ہم اپنے معصوم بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچا سکیں. اس موقع کمشنر نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر پولیو کا خاتمہ کرنے کیلئےپر عزم ہیں اور انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں انہوں نے مزید کہا روٹری انٹرنیشنل کا پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کلیدی کردار ہے اور ہمیشہ روٹری کلب نے پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرتی آ رہی ہے . بعد اذاں انہوں نے گلستان معذورین افراد میں روٹری شرٹس بھی تقسیم کیں اور روٹری انٹرنیشنل کے ٹنڈو آدم روڈ کے قریب سمارٹ ولیج کا اور میرپورخاص پریس کلب کا بھی دورہ کیا اور پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں میرپورخاص پریس کلب کے صحافیوں کے کردار کو بھی سراہا

https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0

https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE

https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c

https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc

https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg