عارف حبیب۔ اندھیروں میں روشنی کی امید دلانے والا باہمت انسان ، بزنس کمیونٹی اور متعلقہ سرکاری حکام مشکل معاشی صورتحال میں عارف حبیب جیسی ذہین اور تجربہ کار شخصیات سے رہنمائی لیں۔

پورے ملک کی تاجر صنعتکار برادری اس بات پر متفق ہے کہ ملک کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے حکومت اپنے طور پر ہاتھ پاؤں مار رہی ہے لیکن بزنس کمیونٹی کو آگے بڑھنا ہوگا ۔ یہ وقت آپس میں انتشار پھیلانے کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کے ساتھ فیصلہ کرنے کا ہے مزید پڑھیں

رحمت حسنی نے مشکل حالات میں نیشنل بینک کے نگران صدر بننے کا چیلنج قبول کیا اور اب وہ پورے اعتماد اور کامیاب نظر آتے ہیں ، ہمت مرداں مدد خدا ۔

فنانشل سیکٹر میں دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک جو شخص بطور پروفیشنل کامیابیوں کے سفر پر گامزن ہو اس کے لئے مشکل حالات میں کوئی بھی نیا چیلنج قبول کرنا کوئی بڑی بات نہیں کیونکہ فنائنس پروفیشنل وہ بنے ہیں ایسے حالات کے لئے ہوتے ہیں جہاں ہر دم دباؤ کا مقابلہ کرنا ہوتا مزید پڑھیں

جب چیئرمین آباد ہی مستعفی ہوگئے تو GFS بلڈرز سمیت دیگر بلڈرز اور اسٹار مارکیٹنگ سمیت دیگر کمپنیاں کس طرح اپنے پروجیکٹ وعدے کے مطابق وقت پر پورے کر پائیں گے ؟ ہاؤسنگ منصوبوں میں بکنگ کرانے والوں میں تشویش کی لہر ۔۔۔!

مختلف ہاؤسنگ منصوبوں میں بکنگ کرانے اور سرمایہ کاری کرنے والوں میں تشویش پائی جاتی ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے اور مجموعی طور پر کنسٹرکشن لاگت میں زبردست اضافہ ہونے کی وجہ سے تمام بلڈرز اور ڈویلپرز پریشان ہیں اور چیئرمین آباد نے دلبرداشتہ ہوکر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے تو اب کیسے مزید پڑھیں

کراچی گرامر اسکول کے شائننگ اسٹار اور موجودہ چیئرمین اسٹیٹ لائف انشورنس شعیب جاوید حسین کے کامیاب اور بے مثال کیریئر کی کہانی جیوے پاکستان کی زبانی۔

بے شک وہ اپنی ذہانت ، قابلیت اور خداداد صلاحیتوں کی بدولت کامیابی کے راستے پر گامزن ہیں قسمت کی دیوی بھی ان پر خاص مہربان نظر آتی ہے انہوں نے مشکل ترین حالات میں جو بھی رسکی فیصلے کیے ، ان کے نتائج حیران کن حد تک شاندار نکلے اسی لئے یار دوست انہیں مزید پڑھیں

بسکٹ کمپنیوں کو بڑا دھچکا ، مہنگائی کی وجہ سے سیلز متاثر ، لوگوں نے گھر پر بسکٹ اور کیک بنانے شروع کر دیا ، بازار کے مقابلے میں سستے پڑتے ہیں۔ ہاؤس وائف

بسکٹ کمپنیوں کو بڑا دھچکا ، مہنگائی کی وجہ سے سیلز متاثر ، لوگوں نے گھر پر بسکٹ اور کیک بنانے شروع کر دیا ، بازار کے مقابلے میں سستے پڑتے ہیں۔ ہاؤس وائف ۔ سوشل میڈیا پر بھی گھر پر بسکٹ اور کیک بنانے کی ریسیپیز پر مشتمل ویڈیوز کی مقبولیت میں اضافہ ۔انڈے مزید پڑھیں