پاکستان اور روس کے درمیان ریل رابطہ قائم کرنے کا منصوبہ جلد حقیقت بننے والا ہے۔

پاکستان اور روس کے درمیان ریل رابطہ قائم کرنے کا منصوبہ جلد حقیقت بننے والا ہے۔ دونوں ممالک نے اس سلسلے میں ایک پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت پہلی آزمائشی مال گاڑی مارچ 2025ء تک پاکستان پہنچے گی۔ یہ ٹرین ترکمانستان اور ایران تفتان کے ذریعہ پاکستان میں داخل ہوگی اور دونوں مزید پڑھیں

الیکٹرک نے ماہانہ واجبات ادا نہیں کیے تو محکمہ ریلوے بھی کے الیکٹرک کے واجبات نہیں ادا کرے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) کراچی، پاکستان ریلوے محمد ناصر خلیلی نے کہا ہے کہ وہ کے الیکٹرک کی کسی بھی قسم کی بدمعاشی برداشت نہیں کریں گے، کے الیکٹرک پر محکمہ ریلوے کے 70 ارب روپے کے واجبات ہیں، جو صرف 10برس کی مدت کےہیں، ان واجبات کی ادائیگی کے لیے پاکستان ریلوے مزید پڑھیں

افغانستان میں تاپی(TAPI) منصوبہ 30 سال کے انتظار کے بعد آخر کار شروع ہو گیا ہے! افغان ترجمان نے تصدیق کی کہ منصوبے پر کام جاری ہے۔

افغانستان میں تاپی(TAPI) منصوبہ 30 سال کے انتظار کے بعد آخر کار شروع ہو گیا ہے! افغان ترجمان نے تصدیق کی کہ منصوبے پر کام جاری ہے۔ یہ گیس پائپ لائن افغانستان اور پاکستان سے گزرتی ہوئی ترکمانستان سے ہندوستان تک 1,814 کلومیٹر تک پھیلے گی۔ افغانستان کو پہلے 10 سالوں میں 500 ملین کیوبک مزید پڑھیں

ائیر سیال اپنے دو نئے طیاروں کے ساتھ ائیر بس اے 320 بیڑے کو بڑھا رہا ہے جن میں سے ہر ایک میں 180 مسافر ہوں گے

ائیر سیال اپنے دو نئے طیاروں کے ساتھ ائیر بس اے 320 بیڑے کو بڑھا رہا ہے جن میں سے ہر ایک میں 180 مسافر ہوں گے یہ دونوں کرافٹ جو اگلے سال کے اوائل میں پہنچیں گے۔ اس اضافے سے ایئرلائن کے کل بیڑے کا حجم سات طیاروں تک پہنچ جائے گا جو انہیں مزید پڑھیں

نئی ایئر لائن نیا سفر ، لیکن ایئر کراچی کا بانی شروع دن سے ہی جھوٹا ثابت ، کیوں اور کیسے ؟ نئی بحث چھڑ گئی ۔

نئی ایئر لائن نیا سفر ، لیکن ایئر کراچی کا بانی شروع دن سے ہی جھوٹا ثابت ، کیوں اور کیسے ؟ نئی بحث چھڑ گئی تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تاجر برادری کی نقل کرتے ہوئے بالاخر کراچی کے تاجروں کو اپنی ایئر لائن بنانے کا خیال آگیا اور ایئر کراچی کے نام سے مزید پڑھیں