
وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ/ردعمل اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ناصر شاہ مہنگائی کی پسی ہوئی عوام میں مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں رہی وزیر توانائی سندھ اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں من مانا اضافہ ناقابل برداشت ہے ناصر شاہ وفاقی مزید پڑھیں
















































