ایوی ایشن انڈسٹری میں شدید مالی بحران ،ملازمین کو تنخواہ اور ملازمت کے لالے پڑ گئے

کرونا وبا کی تیسری لہر نے پاکستان میں ایوی ایشن انڈسٹری کو بری طرح متاثر کیا ہے سرکاری اور نجی ایئرلائنز کا آپریشن سفری پابندیوں کی وجہ سے متاثر ہوا ہے مسافروں میں شدید کمی کی وجہ سے ایئر لائنز کو اپنی پروازیں ری شیڈیول کرنی پڑی ہیں مختلف روڈ پر پروازیں بند کر دی مزید پڑھیں

انٹرپول کے انتباہ کے باوجود ماحول کیلئے خطرناک جہاز گڈانی شپ یارڈ پہنچ گیا

انٹرپول کے خبردار کرنے کے باوجود 15 سو ٹن انتہائی خطرناک مرکری ملے تیل سے بھرا بحری جہاز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پہنچ گیا۔ بحری جہاز ایف ایس او راڈینٹ کو بنگلادیش اور بھارت نے اجازت نہیں دی، ممبئی میں جہاز کا نام تبدیل کرکے چیریش کردیا گیا۔ جہاز 21 اپریل کو ممبئی سے کراچی مزید پڑھیں

بڑے صنعتی یونٹس میں ویکسینیشن مراکز قائم کئے جائیں گے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

صنعت کاروں کی نمائندہ تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی کی میٹنگ کراچی۔ 25 مئی۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف کامیابی حاصل کرنا مزید پڑھیں

فیڈریشن کے الیکشن میں دھاندلی ۔آگیا اونٹ پہاڑ کے نیچے ؟

ایف پی سی سی آئی یقینی طور پر پاکستان کا ایک معتبر ادارہ ہے لیکن گزشتہ الیکشن کے نتائج کی وجہ سے یہ متنازعہ ہو چکا ہے پاکستان کے ممتاز صنعت کاروں اور تاجروں کے نمائندہ گروپ یو بی جی کی جانب سے قانونی پوزیشن واضح ہونے کے بعد موجودہ صدر ناصر حیات مگو ں مزید پڑھیں

حقائق کی بنیاد پر ڈی جی ٹی او سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ Invalid ووٹس جن کو وہ پہلے ہی منسوخ قرار دے چکے ہیں کو مسترد کرکے خالد تواب کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (FPCCI)کا 2021ء کیلئے صدر کا اعلان کرے۔

یونائیٹڈ بزنس گروپ (UBG) کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی اور اِس کے بعدیوبی جی کی درخواست پر ہونے والی کاروائی اور سندھ ہائیکورٹ میں بزنس مین پینل کے کیس کو مسترد کرنے کے متعلق تمام حقائق سے آگاہ کرنے کیلئے یو بی مزید پڑھیں