سیکڑوں پروجیکٹ اسکیم کے تحت رجسٹر ہونے سے محروم ہیں۔ مُلکی معیشت پر دباؤ کم کرنے کے لئے ایمنسٹی اسکیم (تعمیراتی پیکج) میں ایک سال کی توسیع بہترین اقدام ہوگا

کراچی:20 مئی 2021؁ء: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)کے سابق سینئر نائب صدر محمد حنیف گوہر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تعمیراتی صنعت کے لئے اعلان کردہ ایمنسٹی مزید پڑھیں

نیشنل بینک کی کارکردگی۔ڈھائی سال میں ڈیڑھ لاکھ شکایات

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ نیشنل بینک آف پاکستان کی انتظامیہ کی جانب سے ملک بھر میں پھیلے ہوئے برانچوں کے نیٹ ورک کو کسٹمر فرینڈلی بنانے کے لیے مختلف اقدامات کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیکن دوسری جانب زمینی حقائق یہ ہیں کہ نیشنل بینک کی پندرہ سو سے مزید پڑھیں

پورے ملک کے صارفین فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں

kokab iqbal chairman consumer association

پورے ملک کے صارفین فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں – سپر مارکیٹ، چھوٹے بڑے دوکاندار، اسرائیلی مصنوعات اپنے شیلفوں سے ہٹادیں – حکومت اسرائیل کی مصنوعات کی امپورٹ پر فوری پابندی عائد کرے- کوکب اقبال چیئرمین کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اسرائیل مزید پڑھیں

زبیرطفیل یو بی جی کے صدر منتخب،ایس ایم منیر‘افتخار ملک کے استعفے نامنظور

زبیرطفیل یو بی جی کے صدر منتخب،ایس ایم منیر‘افتخار ملک کے استعفے نامنظور کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے سب سے بڑی بڑی نمائندہ تنظیم یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کی مرکزی کور کمیٹی نے یو بی جی کے سیکریٹری جنرل اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیرطفیل کو یونائٹیڈ بزنس گروپ کابلامقابلہ صدرمنتخب مزید پڑھیں

حکومت اور کے الیکٹرک نے اضافی بجلی کی فراہمی، ادائیگی کے طریقہ کار اور سبسڈی کی فراہمی کے حوالے سے اپنے بیشتر دیرینہ تنازع کو حل کرنے کے اصولوں پر اتفاق

اسلام آباد: اربوں روپے کی ماضی کی ادائیگیوں اور وصولیوں کو غیر منسلک کرتے ہوئے حکومت اور کے الیکٹرک نے کراچی کو کل 2 ہزار 50 میگاواٹ کی فراہمی کے لیے بجلی کی خریداری کے ایک نئے معاہدے (پی پی اے) پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس مزید پڑھیں