بینک آف پنجاب کی خونی برانچ کے انتہائی افسوس ناک واقعے کا آنکھوں دیکھا احوال ۔۔۔۔ یہ واقعہ بینک آف پنجاب کا ہمیشہ پیچھا کرتا رہے گا ۔ لوگ آج بھی اس خونی برانچ کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں

بینک آف پنجاب کی خونی برانچ کے انتہائی افسوس ناک واقعے کا آنکھوں دیکھا احوال ۔۔۔۔ یہ واقعہ بینک آف پنجاب کا ہمیشہ پیچھا کرتا رہے گا ۔ لوگ آج بھی اس خونی برانچ کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں ۔ یہاں کیا ہوا تھا دیکھنے والوں نے کیا بتایا ۔ پولیس کا پہنچی پولیس مزید پڑھیں

کراچی جیسے شہر میں لوگ ایل پی جی گیس سلنڈرز، چولہے، لکڑیاں، کوئلہ اور گوبر کے اپلے جلانے پر مجبور ہیں

سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو آگاہ کیا ہےکہ صوبائی حکومت فوری طور پر سوئی سدرن گیس کمپنی کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے تیار ہے کیونکہ گیس کمپنی ملک میں گیس کی تقسیم کے مناسب انتظامات کرنے میں ناکام رہی۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے وفاقی وزیر توانائی کو خط لکھ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 3،3 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

شہر قائد میں جی ایف ایس بلڈرز کے تعمیراتی منصوبوں کی دھوم ۔ بوم بوم شاہد آفریدی کی آمد سے گروپ کے مختلف منصوبوں پر شہریوں کے اعتماد میں اضافہ ۔

ویسے تو جی ایف ایس بلڈرز کا شمار ملک میں تیزی سے شہرت اور کامیابی حاصل کرنے والے تعمیراتی گروپوں میں ہوتا ہے لیکن یہ بات نوٹ کی گئی ہے کہ جب سے دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والے بوم بوم شاہد آفریدی اس تعمیراتی گروپ کے منصوبوں کے ساتھ سر گم ہوئے مزید پڑھیں

فرسٹ وومن بینک نجکاری کیلئے دسمبر 2022 کی ڈیڈ لائن-ینک کو 31 کروڑ کا نقصان ہوا بینک کی 42 برانچیں ہیں اور اس کا سرمایہ 4.1 ارب روپے ہے۔

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس سینیٹر شمیم آفریدی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کو وزارت نے نجکاری کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ کمیٹی کو ہیوی الیکٹرک کمپلیکس (ایچ ای سی) کی نجکاری کے بارے میں بتایا گیا کہ اس کی نجکاری رواں ماہ کی 19 تاریخ کو مکمل ہو جائیگی، مزید پڑھیں