بینک آف پنجاب کی خونی برانچ کے انتہائی افسوس ناک واقعے کا آنکھوں دیکھا احوال ۔۔۔۔ یہ واقعہ بینک آف پنجاب کا ہمیشہ پیچھا کرتا رہے گا ۔ لوگ آج بھی اس خونی برانچ کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں

بینک آف پنجاب کی خونی برانچ کے انتہائی افسوس ناک واقعے کا آنکھوں دیکھا احوال ۔۔۔۔ یہ واقعہ بینک آف پنجاب کا ہمیشہ پیچھا کرتا رہے گا ۔ لوگ آج بھی اس خونی برانچ کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں ۔ یہاں کیا ہوا تھا دیکھنے والوں نے کیا بتایا ۔

پولیس کا پہنچی پولیس نے کیا دیکھا ۔ برانچ سے کون سی لڑکی نکلی اس پر فائرنگ کس نے کی ۔ یہ سب کچھ آپ بینک آف پنجاب کی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے اور دیکھنے والوں نے جو کچھ دیکھا اس کی کچھ تفصیل آپ کو اس ویڈیو میں ملے گی ۔

یقینی طور پر عوام کی یہی خواہش ہے کہ تمام بینکوں میں انتظامیہ ایسے اقدامات کرے خاص طور پر

بینک آف پنجاب میں جو نظام یہاں اتنی سختی بر تے کے آئندہ کبھی اس قسم کا خونی واقعہ پیش نہ آئے ۔