پی آئی اے کے کے53 بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے

اسلام آباد:وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔ ذرائع ایف بی آرکے مطابق پی آئی اے کے ملک بھر میں 53 بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں جوکہ ایف بی آر کے ذیلی ادارے لارج ٹیکس پیئر یونٹ کراچی نے کیے ہیں۔ ایف بی مزید پڑھیں

جے ایس بینک میں جعلی سونے کے عوض قرضہ حاصل کرنے کے مقدمات میں حتمی چالان کو منظور

اسپیشل بینکنگ کورٹ نے جے ایس بینک میں جعلی سونے کے عوض قرضہ حاصل کرنے کے مقدمات میں حتمی چالان کو منظور کرلیا۔منگل کو اسپیشل بینکنگ کورٹ میں جے ایس بینک میں جعلی سونے کے عوض قرضہ حاصل کرنے کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔تفتیشی افسران کی جانب سے مقدمات کا حتمی چالان پیش کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

نیشنل بینک آف پاکستان میں غضب کرپشن کی عجب کہانی ۔ جعلی دستاویزات پر 24 ارب روپے سے زائد رقم کا قرضہ جاری ۔14 افسران زیر تفتیش ۔

نیشنل بینک آف پاکستان میں غضب کرپشن کی عجب کہانی ۔ جعلی دستاویزات پر 24 ارب روپے سے زائد رقم کا قرضہ جاری ۔14 افسران زیر تفتیش ۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 25ارب روپے سے زائد کی مالی بد عنوانی میں ملوث قومی بینک مزید پڑھیں

ضلع خیبر طورخم بارڈر سے لیکر مچینی چیک پوسٹ تک گزشتہ 7 دونوں سے سٹیٹ بینک اور EIFپالیسی کے باعث افعانستان سے انے والے 400سے زائد سب سٹون اور کوئلے کی گاڑیاں کھڑی ہیں. گاڑیوں کے ڈرائیورز کی فریاد دہائیاں

پشاور(جہانزیب راشد) ضلع خیبر طورخم بارڈر سے لیکر مچینی چیک پوسٹ تک گزشتہ 7 دونوں سے سٹیٹ بینک اور EIFپالیسی کے باعث افعانستان سے انے والے 400سے زائد سب سٹون اور کوئلے کی گاڑیاں کھڑی ہیں. گاڑیوں کے ڈرائیورز کی فریاد دہائیاں *تفصیلات کے مطابق گزشتہ 7 دنوں سے سٹیٹ بنک EIFمسئلے کے باعث افغانستان مزید پڑھیں

ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں اضافہ چھوٹی گاڑیوں کی فروخت متاثر ہوگی ۔مشہود علی خان ۔

پاکستان میں آٹو انڈسٹری کے ایکسپرٹ اور پاپا م کے سابق چیئرمین مشہود علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے چھوٹی گاڑیوں کی فروخت متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ منی بجٹ میں فیڈرل ایکسائز مزید پڑھیں