شہر قائد میں جی ایف ایس بلڈرز کے تعمیراتی منصوبوں کی دھوم ۔ بوم بوم شاہد آفریدی کی آمد سے گروپ کے مختلف منصوبوں پر شہریوں کے اعتماد میں اضافہ ۔

ویسے تو جی ایف ایس بلڈرز کا شمار ملک میں تیزی سے شہرت اور کامیابی حاصل کرنے والے تعمیراتی گروپوں میں ہوتا ہے لیکن یہ بات نوٹ کی گئی ہے کہ جب سے دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والے بوم بوم شاہد آفریدی اس تعمیراتی گروپ کے منصوبوں کے ساتھ سر گم ہوئے ہیں اور تشہیری مہم میں حصہ لے رہے ہیں تو ان کی آمد کے ساتھ ہی اس گروپ کی شہر قائد میں دھوم مچی ہوئی ہے اور شہریوں کی جانب سے اس تعمیراتی گروپ کے

مختلف منصوبوں پر ظاہر کیے جانے والے تو بعد میں بے پناہ اضافہ نظر آیا ہے مجموعی طور پر اس گروپ کے مختلف منصوبوں میں شہریوں کی بڑی تعداددلچسپی لے رہی ہے اور اس گروپ کے مختلف تعمیراتی منصوبوں کی لوکیشن ، آسان ادائیگیوں کے عمل ، معیاری کام ، ٹائمنگ ، ڈیزائننگ ، سہولتوں کی فراہمی اور دیگر حوالوں سے شہریوں کی جانب سے منصوبوں پر اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے اور اس گروپ کی مختلف پیشکشوں کو سراہا گیا ہے

اس گروپ کے مختلف منصوبوں میں ملک اور بیرون ملک سے بھی پاکستانی بڑی تعداد میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں جو اس گروپ کے کاموں پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ پاکستان کی موجودہ حکومت بھی ہاؤسنگ کے شعبے میں خاص توجہ دے رہی ہے اور نجی شعبہ بھی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے مجموعی طور پر ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے اور مکانات کی بڑھتی ہوئی ضرورت

اور مان کے پیش نظر آئیں سے تعمیراتی منصوبوں کا بڑی تعداد میں سامنے آنا خوش آئند عمل ہے اس طرح روزگار کے مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں اور بہتر رہائشی سہولتیں بھی سامنے آ رہی ہیں جن پر ایسے تمام تعمیراتی گروپ خاص طور پر جی ایف ایس بلڈرز کی انتظامیہ اور اس سے منسلک تمام ملازمین اور افراد مبارکباد کے حقدار ہیں ۔