شوگر ملوں نے کارٹل بنا کر گنے کی قیمت 400 روپے فی من فکس کی، گنے کی قیمت مقرر کرنے میں کسانوں کو نظر انداز کیا گیا۔

شوگر ملوں نے کارٹل بنا کر گنے کی قیمت 400 روپے فی من فکس کی، گنے کی قیمت مقرر کرنے میں کسانوں کو نظر انداز کیا گیا۔ مسابقتی کمیشن کی جانب سے پنجاب کی 10 شوگر ملز کو کارٹل بنانے پر شوکاز جاری کیا گیا ہے۔ مسابقتی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق شوگر ملز نے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران پی ایس ایکس 100 انڈیکس 1213 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 66 ہزار 586 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس کی آج کم ترین سطح ایک لاکھ 65 ہزار 753 رہی مزید پڑھیں

عالمی مسابقت پاکستان میں تیزی اور مندی کے چکروں کو ختم کرنے کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک

26نومبر 2025ء بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جناب جمیل احمد نے زور دیا ہے کہ پاکستان کو قلیل مدتی معاشی استحکام کی کوششوں کے بجائے ہنگامی بنیادو ں پر ایک مضبوط، پائیدار اور بیرونی دنیا سے مربوط معاشی نمو کے ماڈل پر منتقل ہونا چاہیے۔ پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کے مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کاروباری ہفتے کے پہلے دن کوئی اتار چڑھاؤ نہیں آیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے پر برقرار رہی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا ریٹ 3 لاکھ مزید پڑھیں

“پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مثبت رجحان”

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری اور پانچویں روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 280 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 217 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس مزید پڑھیں