ریڈ پاکستان کی جاری سہ روزہ آنُ لائن تقریب کا دوسرا دن بھی دنیائے ادب و علم کے دمکتے ستاروں اور آزادی کے رنگوں سے سجا ہوا ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا رہا

ریاض ( ناظم علی عطاری) ریڈ پاکستان کی جاری سہ روزہ آنُ لائن تقریب کا دوسرا دن بھی دنیائے ادب و علم کے دمکتے ستاروں اور آزادی کے رنگوں سے سجا ہوا ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا رہا جس کی میزبانی ذنیرہ ذوالنون میڈیا ہیڈ خلیج اور امریکہ کی نامور میزبان حبا احمد نے مزید پڑھیں

قونصل جنرل خالد مجید کی رہائش گاہ پر ”مینگو فیسٹول “-جدہ کی ڈائیری۔ امیر محمد خان

جدہ کی ڈائیری۔ امیر محمد خان ———————– قونصل جنرل خالد مجید کی رہائش گاہ پر ”مینگو فیسٹول “ پاکستاپھل کینو، اور آم سعودی عرب میں مقبول پاکستانی پھل ہیں جنہیں نہ صرف پاکستانی بلکہ یہاں کی سعودی آبادی بھی بہت شوق سے کھاتی ہے، ان پھلوں کی تجارت سے پاکستان کو کثیر ذرمبادلہ حاصل ہوتا مزید پڑھیں

پہلا انعام محمد عفان،دوسرا انعام شہیر احمد ،تیسرا انعام محترمہ ارم فاطمہ نے جیتا۔

سعودی عرب الجبیلُ (لینا خان) پاکستان کا ۷۴ واں یوم آزادی اس بار بھی رائزکلب کے سنگ الگ جنون کے ساتھ منایا گیا کرونا کے وبا نے تقریباً ۳ سال سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا رکھا ۔ اس سال سعودی عرب کی پالیسیس میں کچھ نرمی کے باعث کہی کہی مختصر افراد کے مزید پڑھیں

سعودی وزارت سیاحت اور سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے مشترکہ طور پر  جدہ میں 27اگست کو  ”پاکستان نائٹ“ کااہتمام کررہی ہے

سعودی وزارت سیاحت اور سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے مشترکہ طور پر  جدہ میں 27اگست کو  ”پاکستان نائٹ“ کااہتمام کررہی ہے۔جس میں پانچ ہزار  پاکستانیوں اور انکے اہل خانہ کی شرکت کا اہتمام کیا گیا ہے،  منتظمین کی جانب سے جاری کردہ  تفصیلات کے مطابق  ”پاکستان نائٹ“ مین  جدہ کے فنکاروں کی جانب سے موسیقی،  جھولے،  مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے ٹریڈ مشن کی جانب سے پاکستانی کلچرل اینڈ مینگو فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا

ریاض ( امیر محمد خان ) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے ٹریڈ مشن کی جانب سے پاکستانی کلچرل اینڈ مینگو فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچرل سینٹر میں سجنے والے رنگارنگ فیسٹیول میں ایک جانب پاکستانی آموں کے مختلف اقسام کی بہار تھی تو دوسری جانب سندھ، مزید پڑھیں