
سابق اسپیکر اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما آغا سراج درانی بلند سیاسی قد و قامت کی حامل شخصیت ہیں شکار کھیلنا ان کا پرانا شوق ہے لیکن سیاسی مصروفیات اور اس کے دوران جیل اور پھر کوٹ کچہری نے انہیں شکار سے دور کر دیا اور ان کی بندوقوں مزید پڑھیں















































