قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (NCHR) نےاپنے چارسالہ سٹریٹجک پلان کیلئے ملک گیر مشاورت شروع کردی ہے

کراچی،(رپورٹر) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (NCHR) نےاپنے چارسالہ سٹریٹجک پلان کیلئے ملک گیر مشاورت شروع کردی ہے ۔ اس مشاورتی عمل کیلئے کمیشن کو یورپی یونین کے اعانت شدہ حقوق پاکستان (HeP) پراجیکٹ کا اشتراک و تعاون حاصل ہے ۔ کراچی میں منعقدہ دو مشاورتی سیشنز میں سول سوسائٹی اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتال میں دوا لینے آئی خاتون اغوا، خاتون اپنے معذور خاوند کی دوا لینے آئی تھی، مقدمہ درج،

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) مصطفی آبادسرکاری ہسپتال میں دوا لینے آئی خاتون اغوا، خاتون اپنے معذور خاوند کی دوا لینے آئی تھی، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گرین ٹاون لاہور کے رہائشی ثاقب مظفر نے تھانہ مصطفی آباد میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرے بھابی صدف شاہدمصطفی آباد للیانی ہسپتال سے اپنے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے کیسز میں بیوروکریٹ، 22 گریڈ کے افسر بھی شامل ہیں۔ بینکوں اور بڑے بڑے آرگنائزیشن کے ہیڈز کو اس معاملے پر استعفی دینا پڑے

کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسانی کے کیسز میں بیوروکریٹ، 22 گریڈ کے افسر بھی شامل ہیں۔ بینکوں اور بڑے بڑے آرگنائزیشن کے ہیڈز کو اس معاملے پر استعفی دینا پڑے۔ قبل ازیں وفاقی محتسب برائے تحفظ ہراسانی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ آزادانہ طور پرہراساں کیے جانے کے خوف کے بغیر مزید پڑھیں

لاہور، خاتون کی قابل اعتراض ویڈیو بناکر4کروڑ روپے50تولے سونا ہتھیانے والا گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والے جعلی پیر علی جاوید کو نواں کوٹ پولیس نے گرفتارکرلیا،ملزم نے متاثرہ خاتون سے نازیبا ویڈیو کی آڑ میں 4کروڑ روپے اور 50تولے کے زیورات بھی ہتھیا لئے،ملزم پیر علی جاوید نےشادی کا جھانسہ دیکر طلاق دلوائی ’’ موکلوں ‘‘ مزید پڑھیں

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزمان ہدایت خلجی اوراس کے بھائی کو گرفتارکرلیا گیا۔

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل کوئٹہ : لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزمان ہدایت خلجی اوراس کے بھائی کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور ڈیوائسز قبضے میں لے کران میں سے متعدد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق ملزم لڑکیوں کو مزید پڑھیں