ہر دلعزیز صحافی رہنما، پی ایف یو جے کے نائب صدر لالہ اسد پٹھان کی والدہ محترمہ اس دار فانی کو خیر باد کہ گئی ہیں جن کی نماز جناہ آج 2 ُ بجے دوپہر سکھر میں ادا کی جائے گی۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم لالہ اسد پٹھان اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ہر دلعزیز صحافی رہنما، پی ایف یو جے کے نائب صدر لالہ اسد پٹھان کی والدہ محترمہ اس دار فانی کو خیر باد کہ گئی ہیں جن کی نماز جناہ آج 2 ُ
بجے دوپہر سکھر میں ادا کی جائے گی۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم لالہ اسد پٹھان اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
=======================