ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا انعقاد 28 نومبر 2023 سے ہوگا۔

ابوظہبی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) ابوظبی ٹی 10 نے اپنی 7 ویں سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو کہ ابوظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل 28 نومبر سے ہفتہ 9 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ ابوظہبی میں اس کا مسلسل 5 واں سیزن ہوگا۔ گزشتہ سیزن کی فاتح دکن گلیڈی ایٹر مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں ہولی کھیلنے والے طلبہ پر حملہ، 15 زخمی

یونیورسٹی کے احاطے میں انتظامیہ کی اجازت سے ہولی کھیلنے والے طلبہ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندو برادری کے 15 طالب علم زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حملہ مبینہ طور پر ایک طلبہ تنظیم کے کارکنوں نے کیا، حملے کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے پولیس کو مزید پڑھیں

عمران خان خود کو آٸین اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا بیان عمران خان خود کو آٸین اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے امتیاز شیخ اگر آپ نے کوٸ جرم نہیں کیا ہے تو عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں خوفزدہ ہو امتیاز شیخ جتنی توہین عدالت عمران نیازی نے کی ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی امتیاز شیخ عمران مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس روہڑی کی بڑی کارروائی 60 کلو گرام چرس کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی تین ملزمان گرفتار۔ صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی کامیاب کروائی پر مبارکباد

کراچی۔ 7 مارچ ایکسائز پولیس روہڑی کی ٹیم نے ایکسائز انسپکٹر قمر الدین سیال کی سربراہی میں کروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 60 کلو گرام چرس برآمد کرلی جبکہ تین ملزمان بابر خان، عصمت اللہ اور علی احمد گرفتار کر لیے۔ ملزمان ریوو گاڑی نمبر KW-7711 میں چرس کراچی اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں تقریب

شارجہ (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) پاکستان سوشل سینئر شارجہ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا. پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔ صارم رسول نے تلاوت قرآن پاک کا شرف حاصل کیا۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض صائمہ نقوی نے انجام دیئے۔ ماجدہ خانم مزید پڑھیں