میرپورخاص ضلع کی لاکھوں عوام کو ٹرین کی سستی سفری سہولت سے محروم کر کے ٹرانسپورٹ مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا،

میرپورخاص(رپورٹتحسین احمدخان~ میرپورخاص ضلع کی لاکھوں عوام کو ٹرین کی سستی سفری سہولت سے محروم کر کے ٹرانسپورٹ مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، نجی شعبہ میں مہران ایکسپریس ٹرین میں سات بوگیاں چل رہی تھی محکمہ ریلوے کے انڈر میں آنے کے بعد صرف 4 بوگیوں تک محدود کردیا گیا، کراچی مزید پڑھیں

چین سرمایہ کاروں کا انتخاب کیوں؟

تحریر: زبیر بشیر ایک عالمی منظر نامے میں جہاں سرمایہ کاری کے فیصلوں کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کی جاتی ہے، چین ہمیشہ دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے لیے ایک بہتر انتخاب کے طور پر ابھرتا ہے۔ حالیہ دنوں اے ٹی کیرنی نے ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے طور پرچین کی درجہ بندی کو مزید پڑھیں

صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے عیدالفطر کے موقع پر میئو ہسپتال لاہور میں سات نئے اور جدید آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کر دیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے عیدالفطر کے موقع پر میئو ہسپتال لاہور میں سات نئے اور جدید آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کر دیا۔ خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے میئو ہسپتال کے بچہ وارڈ کا بھی دورہ کیا اور بچوں کی عیادت کی۔ صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ، میئر کراچی اور چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن نے مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے شہر بھر میں برسات سے قبل تمام سکشن مشینیں، ڈی واٹرنگ پمپس سمیت دیگر مشینری پہنچا کر برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا،

کراچی:- ( ) وزیر اعلیٰ سندھ، میئر کراچی اور چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن نے مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے شہر بھر میں برسات سے قبل تمام سکشن مشینیں، ڈی واٹرنگ پمپس سمیت دیگر مشینری پہنچا کر برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا، ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق واٹر کارپوریشن انتظامیہ نے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر حادثہ میں زخمی ہونیوالے بچے ارسلان کی رہائش گاہ گئے اور انکی خیریت دریافت کی

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر حادثہ میں زخمی ہونیوالے بچے ارسلان کی رہائش گاہ گئے اور انکی خیریت دریافت کی۔وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک بھی ہمراہ تھے۔وسن پورہ کے رہائشی 16 سالہ ارسلان ٹانگ چند روز قبل ایک حادثہ مزید پڑھیں