ڈائریکٹوریٹ آف پریس انفارمیشن
محکمہ اطلاعات حکومت سندھ، کراچی
فون99204401
مورخہ 20 اکتوبر 2025 ء
درخواست براۓ نشر ٹکر
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہندو برادری کو دیوالی پر دلی مبارکباد
دیوالی روشنی، خوشی اور امید کا تہوار ہے، ناصر حسین شاہ
برائی پر اچھائی اور اندھیرے پر روشنی کی فتح کا پیغام دیتی ہے دیوالی، وزیر بلدیات سندھ
سندھ کی پہچان رواداری، امن اور مذہبی ہم آہنگی ہے، ناصر حسین شاہ
تمام مذاہب کے لوگ ایک دوسرے کے تہواروں میں شریک ہوکر بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں، ناصر حسین شاہ
سندھ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح کے لیے پرعزم ہے، وزیر بلدیات
دیوالی کا تہوار محبت، یکجہتی اور خوشحالی کا پیغام لاتا ہے، ناصر حسین شاہ
محمد شبیہ صدیقی
ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ
وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ، حکومت سندھ























