بلاتفریق رنگ و نسل اور مذہب عوام کی فلاح وبہبود کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ہری رام کشوری لال پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھا مر ا اور وکلاءکے وفد کی ہری رام کشوری لال سے ملاقات صوبائی وزیر نے عوام کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کیلئے ہدایا ت جاری کیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز ھا مرا نے صوبائی وزیر برائے محکمہ خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ہری رام کشوری لال کے فرزند رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص کرن ہری رام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں عوامی و سیاسی مزید پڑھیں

شہر کی بہتری اور ترقی کے کاموں میں تاجروں اور صنعتکاروں کے مفادات کا پورا خیال رکھا جائے گا-ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ شہر کی بہتری اور ترقی کے کاموں میں تاجروں اور صنعتکاروں کے مفادات کا پورا خیال رکھا جائے گا کیونکہ انہی لوگوں کی بدولت کراچی ملکی خزانے کو 70 فیصد ریونیو فراہم کرتا ہے، مختلف مارکیٹس سے جو دکانیں ہٹائی گئی ہیں ان کی متبادل جگہوں پر مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو اچھی کارکردگی پر ایچ ای سی کی تعریفی سند

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی کوالٹی اشورنس ایجنسی (کیو اےاے – ایچ ای سی) نے 12 مارچ 2021 کو ایچ ای سی کے زیر اہتمام سالانہ ترقیاتی جائزہ میٹنگ کے اختتام پر ان یونیورسٹیوں کو شیلڈ سے نوازا ہے جنہوں نے ایجنسی کی کوالٹی پالیسیاں اور طریقوںکی 80٪ یا اس سے اوپر کی تعمیل کی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے سابق صدر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی و سابق صدر انجمن طلباء جامعہ کراچی ڈاکٹر شکیل فاروقی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

ڈاکٹر شکیل فاروقی کی تعلیم کے لئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ سعید غنی مرحوم نے جہاں شعبہ تعلیم کے حوالے سے بے پناہ خدمات انجام دی ہیں وہاں ان کی طلبہ اور اساتذہ کے حوالے سے بھی خدمات قابل ستائش ہیں۔ سعید غنی اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام مزید پڑھیں

ُٓ کراچی میں جو سکون ہے اس کے پیچھے مسلم لیگ(ن) ہے.کراچی میاں نواز شریف کا شہر ہے اس شہر کو آگ اور خون کے سمندر سے بچا کر نکالنے پر کراچی کے تین کروڑ شہری پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ساتھ کھڑے ہیں. عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ نا اہلوں، لٹیروں، ہڑتالوں، اغوا برائے تاوان اور جلاو گھیراو کو دور واپس نہیں آنے دیں گے. یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) سندھ.

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کا حلقہNA-249 قائد نواز شریف کا قلعہ ہے جہاں سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں نے ہر منصفانہ اور آزادانہ انتخاب میں کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کئے اور عوام کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کیا. کراچی کا ضمنی مزید پڑھیں