مسلمانوں کیوں طیش میں ھو باطل کا خیال نکال دو حق کی راہ میں فتح ھے عقل سے کام لو اسوقت تمام حاکم صرف مسلمانوں کے خلاف صف آراء ھیں مشورہ کرکے کہتے ھیں او ملکر انکو ختم کردیں ۔لیکن خدا انکے باطل عزائم کو ختم کردیگا


مسلمانوں کیوں طیش میں ھو باطل کا خیال نکال دو حق کی راہ میں فتح ھے عقل سے کام لو اسوقت تمام حاکم صرف مسلمانوں کے خلاف صف آراء ھیں مشورہ کرکے کہتے ھیں او ملکر انکو ختم کردیں ۔لیکن خدا انکے باطل عزائم کو ختم کردیگا ۔میں تم سے صرف کلامی الہی کے ذریعے گفتگو کرونگا میں جھاد پر ھوں خدا کو منانے کی کوششیں کررھا ھوں اسکی مدد کے بغیر مسلمانوں کچھ نہیں ھونا سوائے ہلاکتوں کے تم گھروں سے نکلو زبان پر کلام الہی ھو بہت عجیب سی صورتحال ھے خونی جنگیں ھوئے بغیر مسلمانوں کا غلبہ مشکل ھے ۔
علم ۔عقل ۔کتاب کی جیت ھوگی
اباجی سرکار