
ساتویں کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس میں ڈاکٹر سجاد قیصر کی سربراہی میں خصوصی سیشن کا انعقاد
تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقد ہونے والی دو روزہ ساتویں کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کے موقع پر ایک خصوصی سیشن منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان کے معروف ڈاکٹر سجاد قیصر نے کی جو پاکستان میڈیکل ایسوسییشن پی ایم اے کے سابق جنرل سیکرٹری ہیں اور پاکستان کہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ کیئر حلقوں میں ان کا نام بڑی عزت اور احترام سے لیا جاتا ہے وہ میڈیکل کے شعبے میں پاکستان کی پہچان مانے جاتے ہیں اس سیشن میں ان کے علاوہ دیگر نامور ڈاکٹروں نے
بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا جن میں ڈاکٹر یاسمین قاضی ڈاکٹر فرزانہ شاہد ڈاکٹر حشمت سعید ڈاکٹر فوزیہ وقار نمایاں تھے مقررین نے اس موقع پر اس موضوع پر اپنی ماہرانہ رائے کا اظہار کیا

جسے حاضرین غور سے سنا اور رہنمائی حاصل کی شرکا نے اس کانفرنس کے انعقاد کو نہایت مفید قرار دیا اور منتظمین نے اس کانفرنس کو توقعات سے بڑھ کر کامیاب قرار دیا ہے

Report- Sohaib Salik Karachi























