اللہ پاک نے کھانے کےکام میں برکت عطافرماٸی ہے اور یہ رزق حلال ہے جس نے اللہ کے بندوں کی خدمت کی ہے وہ اللہ کریم کے قریب ہوگا جس شخص نے بھوکے انسان کو کھانا کھلایا

آسلام آباد(جہانزیب راشد) سجادہ نشین دربار عالیہ مرشد آباد شریف علامہ خواجہ الجمال محمد بدر عالم جان نے براوٶ فوڈز کی افتتاٸی تقریب سے خطاب کرتے ہو کہا کے اللہ پاک نے کھانے کےکام میں برکت عطافرماٸی ہے اور یہ رزق حلال ہے جس نے اللہ کے بندوں کی خدمت کی ہے وہ اللہ کریم مزید پڑھیں

نوشہرہ:-ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان کا SDPO,s اور SHO,s کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔نوشہرہ میں جرائم کی شرح میں کمی کیلئے ٹھوس کاروائیوں کے احکامات۔

پشاور (جہانزیب راشد) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان کا نوشہرہ کے تینوں سرکلز کے SDPOs اور SHOs کیساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔اس موقع پر SP انوسٹی گیشن خان خیل خان بھی اُنکے ہمراہ تھے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے پولیس افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ نوشہرہ میں جرائم کی شرح میں کمی لانے کیلئے ٹھوس مزید پڑھیں

اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آبادکے زیر اہتمام عالمی نعتیہ مشاعرہ اور پاکستان میں نعت کی روایت کے حوالے سے سیمینار

اقبال نے اپنی نظموں کو نعت کا انگ دیا ہے۔ ڈاکٹر احسان اکبر نعت ایک صنف کا نام نہیں بلکہ ایک کلچر کا نام ہے۔ ڈاکٹر ریاض مجید حضور کی حیات مبارکہ ہمارے لےے قیامت تک مشعل راہ ہے۔ ڈاکٹر یوسف خشک، چیئرمین اکادمی اسلام آباد(پ۔ر) حضور کی حیات مبارکہ ہمارے لےے قیامت تک مشعل مزید پڑھیں

ملک میں پٹرول 30 روپے مزید مہنگا ہو سکتا ہے

اگر آئی ایم ایف سے وعدے پر عمل کیا جاتا ہے تو 30 روپے فی لٹر پٹرول مزید مہنگا ہو گا اور 170 روپے فی لیٹر پر پہنچ جائے گا۔ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم ================== 92 نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق اہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہی روپے مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت میں 45 روپے اضافے کا اعلان-کمشنر کراچی آفس کے کردار پر شہریوں کی جانب سے شکوک و شبہات کا اظہار ۔ابہام دور کرنے کے لیے کمشنر آفس کو ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے ، شہریوں کی رائے

کراچی کے ڈیری فارمرز نے از خود دودھ کی فی لیٹر قیمت 110 روپے سے بڑھا کر 155 روپے کرنے کا فیصلہ سنا دیا دودھ کی قیمت میں 45 روپے اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈیری فارمرز نے از خود دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں