اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن (سعید نیازی) اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ان پر پاکستان سے اربوں روپے چرانے ، برطانیہ میں خفیہ اکاؤنٹس اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا الزام تھا ۔ ٹی وی چینل نے اپنے تمام الزامات واپس لے لئے ، اسحاق ڈار سے معافی مانگی اور نقصانات مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کی قوم کو دلی مبارکباد،

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کی قوم کو دلی مبارکباد، عید میلاد النبی کے پرمسرت اور بابرکت موقع پر مسلم اُمّہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ تعالی نے محمد ﷺ کو پورے عالمین کیلے رحمت بنا کر بھیجا، رحمان ملک ہمیں اپنے پیارے نبی مزید پڑھیں

نیشنل بینک میں نیب کے کرپٹ افسران کی مدد کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ۔ نیشنل بینک کا سینئر نائب صدر گرفتار ۔ تحقیقات میں مزید انکشافات کا امکان ۔

نیشنل بینک میں نیب کے کرپٹ افسران کی مدد کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ۔ نیشنل بینک کا سینئر نائب صدر گرفتار ۔ تحقیقات میں مزید انکشافات کا امکان ۔ کراچی سے ایس آر اے کی رپورٹ ۔ نیشنل بینک آف پاکستان کے سینئر نائب صدر کی گرفتاری کے ساتھ ہی نیشنل بینک میں مزید پڑھیں

’لڑکیوں کے سکول فوراً کھولیں‘ ملالہ یوسفزئی کا طالبان کے نام خط

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے افغانستان کے نئے حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ لڑکیوں کو واپس سکولوں میں جانے کی اجازت دیں۔ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے سکول جانے پر لگائی گئی پابندی کو ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اتوار کو یہ خط سامنے آیا ہے۔ طالبان مزید پڑھیں

بھارتی وزرا کی جانب سے پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز ہو چکا ہے اور کوالیفائنگ مرحلے کے ساتھ ٹیموں کے پریکٹس میچ بھی جاری ہیں۔ اس دوران بھارت سے پاک بھارت میچ کو منسوخ کرنے کے مطالبات شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا اپنی ایک رپورٹ میں کہنا ہےکہ بھارتی یونین منسٹر گری مزید پڑھیں