اللہ پاک نے کھانے کےکام میں برکت عطافرماٸی ہے اور یہ رزق حلال ہے جس نے اللہ کے بندوں کی خدمت کی ہے وہ اللہ کریم کے قریب ہوگا جس شخص نے بھوکے انسان کو کھانا کھلایا

آسلام آباد(جہانزیب راشد) سجادہ نشین دربار عالیہ مرشد آباد شریف علامہ خواجہ الجمال محمد بدر عالم جان نے براوٶ فوڈز کی افتتاٸی تقریب سے خطاب کرتے ہو کہا کے اللہ پاک نے کھانے کےکام میں برکت عطافرماٸی ہے اور یہ رزق حلال ہے جس نے اللہ کے بندوں کی خدمت کی ہے وہ اللہ کریم کے قریب ہوگا جس شخص نے بھوکے انسان کو کھانا کھلایا اس کے رزق میں کبھی کمی نہیں ہو گی اوراس کے رزق میں آزفہ ہو گا آخر پر دعاکرتے ہوۓ براوٶفوڈز کے سی اٶ چوہدری محمد زاہد کومبارک باد دی اور کامیابی کے لیے دعا کی اور تقریب میں ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق میٸر اسلام آباد پیر سید عادل شاہ گیلانی سجادہ نشین وجانشین رتےہوتر شریف پیر سید اصغر شاہ گیلانی آنجمن تاجران صدر آل پاکستان کاشف چوہدری مرکزی میلادکمیٹی صدر عرفان صدیقی شیخ عبدالوحید صدر راولپنڈی ریسٹورینٹ ایسوسی ایشن جنرل سیکرٹری سردار اعجاز ولایت انفارمیشن سیکرٹری طارق خان وادیگر شرکت کی آخر پر براوٶ فوڈز کے سی اٶ چوہدری محمد زاہد نے تمام معمانوں کاشکریہ ادا کیا