ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر نیوکلیئر ٹیسٹنگ کا حکم دیدیا

ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر نیوکلیئر ٹیسٹنگ کا حکم دیدیا صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے محکمہ جنگ کو حکم دیا ہے کہ وہ نیوکلیئر ہتھیار ٹیسٹ کرنا شروع کردے اور یہ عمل فوری طور پر ہونا چاہیے۔ صدر ٹرمپ کے نزدیک دنیا میں امریکا کے پاس سب سے زیادہ ہتھیار ہیں۔ مزید پڑھیں

این ویڈیا بن گئی دنیا کی پہلی 5 ٹریلین ڈالر مالیت کی کمپنی

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی چِپس بنانے والی عالمی کمپنی این ویڈیا (Nvidia) بدھ کے روز دنیا کی پہلی 5 ٹریلین ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی، سرمایہ کار پُرامید ہیں کہ مصنوعی ذہانت ایک نئے دور کی جدت اور ترقی لے کر آئے گی۔ رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا میں قائم ’ٹیکنالوجی دیو‘ کے حصص مزید پڑھیں

‏گمبٹ اسپتال میں 200 سے زائد زندگیاں نئی امیدوں سے جڑ گئیں۔‏50 لاکھ روپے کی لاگت کا علاج بون میرو ٹرانسپلانٹ، عوام کے لیے بلکل مفت! یہ صرف علاج نہیں، بلکہ انسانیت سے محبت کا عہد ہے۔

‏گمبٹ اسپتال میں 200 سے زائد زندگیاں نئی امیدوں سے جڑ گئیں۔‏50 لاکھ روپے کی لاگت کا علاج بون میرو ٹرانسپلانٹ، عوام کے لیے بلکل مفت! یہ صرف علاج نہیں، بلکہ انسانیت سے محبت کا عہد ہے۔ ‏یہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کی سیاست، جو ہر دھڑکتے دل کے ساتھ کھڑی ہے۔ ‏⁦‪‬فیاض مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار عزیر عباسی کا تین دن قبل انتقال

پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف شخصیت اور سینئر اداکار عزیر عباسی تین دن قبل انتقال کر گئے، جس سے ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ عزیر عباسی کا تعلق ایک تخلیقی خاندان سے تھا، ان کے بڑے بھائی زبیر عباسی معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر تھے، جب کہ ان کے بھتیجے شمعون عباسی مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے بلوچ خواتین کے معاشرتی کردار پر سیمینار

فرنٹیئر کور بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام ضلع کیچ میں “معاشرتی ترقی میں بلوچ خواتین کا کردار” کے عنوان سے ایک اہم سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کا مقصد بلوچستان کی خواتین کی سماجی و معاشرتی اہمیت اور علاقائی ترقی میں ان کے مؤثر کردار کو اجاگر کرنا تھا۔ سیمینار میں انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان مزید پڑھیں